غزل
منزہ مظفر (پاکستان)
کرونا کا اک دور آیا
سب کو اس نے بہت ستایا
چین اور امریکہ سے یہ اڑ کے آیا
دنیا میں اس نے اک قہر مچایا
حال و بے حال کیاسب کو
ہر سو پریشانی کا بادل چھایا
بازار اور گلیاں سب بند ہوئے
سب کو اس نے گھر پہ ٹھرایا
ماں باپ بہن بھائی سب ہو گئے جدا
رشتوں کو اس نے نشانہ بنایا
بچھڑ گئے ایک دوسرے سے انسان
ایسا بھیانک اس نے وار کیا

