تحریر برکت ناصرہ پاکستان صدق سے میری طرف آؤ اسی میں خیر ہے ہیں درندے ہر طرف میں عافیت کا ہوں حصار اللّہ تعالیٰ نے ہر زمانے میں انسانوں کی ہدایت اور راستی کی طرف…
اردو محاورات کا تہذیبی مطالعہ
تحریر ڈاکٹر عشرت جہاں ہاشمی آخری قسط (۱۵) فراٹے بھرنا: دوڑنے کا وہ خاص انداز ہے جو ہرِنوں کے دوڑنے سے تعلق رکھتا ہے اسی لئے جب کوئی جانور بہت تیز دوڑتا ہے تو اُسے…
صندل
تحریر رفعت امان اللہ پاکستان یہ علاقہ پتھریلا تھا۔ننھے پہاڑ نے جب ہوش سنبھالا تو اس نے اپنے آپ کو دو پہاڑوں ایک شرقی پہاڑ جو قدرے اونچا تھا اور ایک غربی پہاڑ کے درمیان…
مکرم سلطان محمود انور صاحب کى ىاد مىں
امۃ البارى ناصر وہ اک سلطان تھے محمود بھى تھے اور انور بھى معلم بھى مربى بھى مناظر بھى مقرر بھى اگرچہ علم ہے ہر شخص اس دنىا سے جاتا ہے انہىں مرحوم کہنے سے…
درد
طاہرہ زرتشت نازؔ دل مىں انسان کے گر درد نہىں کچھ بھى نہىں درد انمول ہے اِک قىمتى سرماىا ہے بن تپش سونا بھى بے کار کى شئے ہے پىارو آتشِ درد نے ہى سونے…
تو جلوہ گر ہے اور تبسم ہے چار…
فرحت ضىاء راٹھور، ہمبرگ جرمنى چاہا ہے جب سے تجھ کو کوئى آرزو نہىں دىکھا ہے جب سے تجھ کو کوئى جستجو نہىں حسن و جمال اىسا فرشتے بھى ہىں فدا تجھ سے ذىادہ اور…
ان کہى اک داستاں شوکت سے لکھوائى گئى
شوکت سلطانہ احمد جب سے تىرى بزم سے ہوں مىں نکلوائى گئى ىہ سنا ہے مىں نے اس کى سارى رعنائى گئى مندمل ہو نہ سکا گھاؤ مرى اس چوٹ کا کچھ مہربانوں کے ہاتھوں…
غزل
بشرىٰ سعىد عاطف رحمتِ بارى کے آثار نظر آتے ہىں تپتے صحرا مىں جو اشجار نظر آتے ہىں نئى تہذىب کے افکار نظر آتے ہىں چلتے پھرتے سبھى کردار نظر آتے ہىں مجھ کو اخلاق…
ہر روز تمنائىں پوشاک بدلتى ہىں
فہمىدہ مسرت احمد اک پل مىں اُبھرتى ہىں سو رنگ مىں ڈھلتى ہىں پرچھائىاں ىادوں کى منظر پہ تھرکتى ہىں بىتاب تمنائىں کب دل سے نکلتى ہىں زندانِ محبت مىں روتى ہىں سلگتى ہىں رکھتے…
زباں پہ ورد جارى ہے
منزہ خىام عجب سا خوف طارى ہے زباں پہ ورد جارى ہے اٹک جانے سے سانسوں کے کئى نے جان ہارى ہے ىہ گھر ہے اب قفس جىسا ىہ کىسى پہرےدارى ہے لبوں پہ مہر…
غزل
بشرىٰ سحر کولکاتا خوش دل مىرا تب ہوتا ہے ساتھ مرے وہ جب ہوتا ہے لوگ محبت مىں مرتے ہىں ىہ بهى شوق غصب ہوتا ہے پہلے اتنا درد کہاں تها جتنا زىادہ اب ہوتا…
درس القرآن
درس القرآن وَ يَسْـَٔلُوْنَكَ عَنِ الْمَحِيْضِ قُلْ هُوَ اَذًی ١ۙ فَاعْتَزِلُوا النِّسَآءَ فِي الْمَحِيْضِ١ۙ وَ لَا تَقْرَبُوْهُنَّ حَتّٰی يَطْهُرْنَ١ۚ فَاِذَا تَطَهَّرْنَ فَاْتُوْهُنَّ مِنْ حَيْثُ اَمَرَكُمُ اللّٰهُ اِنَّ اللّٰهَ يُحِبُّ التَّوَّابِيْنَ وَ يُحِبُّ الْمُتَطَهِّرِيْنَ۰۰نِسَآؤُكُمْ حَرْثٌ لَّكُمْ…
اداریہ
ذکر الٰہی اَللّٰھُمَّ اَعِنِّی عَلٰی ذِکْرِکَ وَشُکْرِکَ وَحُسْنِ عِبَادَتِکَ۔ (ابو داؤد کتاب الصلوة) ترجمہ:۔ اے اللہ اپنے ذکر اور شکر کے لئے میری مدد فرما، اپنی خوبصورت عبادت کرنے کی مجھے توفیق دے۔آمین۔ یہ دعا…
ایک نصیحت فرقان حمید سے
قُلْ اِنْ كُنْتُمْ تُحِبُّوْنَ اللّٰهَ فَاتَّبِعُوْنِيْ يُحْبِبْكُمُ اللّٰهُ وَ يَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوْبَكُمْ١ؕ وَ اللّٰهُ غَفُوْرٌ رَّحِيْمٌ۰۰ قُلْ اَطِيْعُوا اللّٰهَ وَ الرَّسُوْلَ فَاِنْ تَوَلَّوْا فَاِنَّ اللّٰهَ لَا يُحِبُّ الْكٰفِرِيْنَ۰۰ اِنَّ اللّٰهَ اصْطَفٰی اٰدَمَ وَ نُوْحًا وَّ…
دوسروں کے عیوب چھپا نا اور نا حق…
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نظر میں اگر کسی کا عیب آجاتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اسے چھپاتے اور اگر کوئی اپنا عیب ظاہر کرتا تھا تو اس کو بھی عیب ظاہر…
قادیاں دار الاماں اُنچار ہے تیرا نشاں
تحریر بشرعمر بامی آج بیت لدعا میں تقریباًایک گھنٹہ دعاؤں کا موقع ملا۔ الحمد للہ ابھی شتابی ٹرین سے دہلی جا رہے ہیں رات مشن ہاؤس میں ٹھہریں گے اور پھر آگرہ جائیں گے اور…
پھول کچھ میں نے چنے ہیں ان کے…
مرسلہ صفیہ چیمہ فرینکفرٹ حضرت نواب محمد عبداللہ خان صاحب نے اپنی صاحبزادی محترمہ آمنہ طیبہ بیگم مرحومہ{بیگم صاحبہ محترم حضرت صاحبزادہ مرزا مبارک احمد صاحب} کی تقریب رخصتانہ پر نصائح سے پُر ایک خط…
اب عمر کی نقدی ختم ہوئی
تحریر قرۃ العین حیدر اس کی طبعیت کچھ بوجھل تھی۔اور گھر کا ماحول میں جھجھک ہونے کی وجہ سے اسے سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ اس بوجھل پن کی وجہ ماں کو کیسے بتائے۔…
پرانی یادیں
Reality, but nowadays everyone try to close eyes from these,,,,,,ایک وہ وقت بھی تھا جب “دوکاندار کے پاس کھوٹا سکا چلا دینا ہی سب سے بڑا فراڈ سمجھا جاتا تھا۔ یہ ان دنوں کا ذکر…