شعر و شاعری

نظم ۔ ۔ ۔ فوزیہ مغل

Spread the love

شاعرہ: فوزیہ مغل

خلوص کے ایسے دیے جلائیں
بجھا سکے نہ جن کو مخالف ہوائیں

سدا گونجے مندر کی گھنٹیاں
برابر اذانیں بھی آئیں

ساری نفرتیں بہہ جائیں
گنگا گھاٹ پر اگر من بھی نہلائیں

نفرت کدورت سے دل صاف ہو تو
ہاتھوں کے ساتھ دل بھی ملائیں

گواہ بنا کے گنگا کی لہروں کو
سچی چاہت کا وعدہ کریں

اور پھر وہ وعدے نبھائیں
جستجو ہے اب محبت کی الفت کی سب کو

دل کی باتیں سب کو بتائیں

WhatsApp Group Join Now

admin

An online Urdu Magazine for women.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *