شعر و شاعری چڑیاں ہوتی ہیں بیٹیاں admin September 11, 2019274 Views 0 Comments 0 min read Spread the loveچڑیاں ہوتی ہیں بیٹیاں!!! مگر پنکھ نہیں ہوتے بیٹیوں کے۔۔۔ میکےبھی ہوتے ہیں۔۔۔ سسرال بھی ہوتے ہیں۔۔۔ مگر گھر نہیں ہوتے بیٹیوں کے۔۔۔ میکہ کہتا ہے بیٹیاں تو پرائی ہیں سسرال کہتا ہے پر اپنے گھر سے آئی ہے۔۔۔