شعر و شاعری

نظامِ آسمانى

Spread the love

میمونہ اقبال مجوکہ،جوہرآباد (پاکستان)

نظامِ آسمانى کا اب ہو چکا آغاز ہے

اِس مىں ہى پوشىدہ زندگى کا راز ہے

خلافت اب زمىں پہ اک زندہ حقىقت ہے

اِس کے دم سے ہى پىدا حىاتِ سوز و ساز ہے

وہ پىارا خدا کا جو سارے دلوں مىں بستا ہے

وہى آقا، وہى مسرور، اُسى پہ ہم کو ناز ہے

ہر اک آفت دعاؤں سے ہمارى ٹال دىتا ہے

خدا کے اِس پىارے کا ىہ عجب پىارا انداز ہے

سنو لوگو! وہ زندہ خدا اب بھى بولتا ہے

نىک پاک روحوں کا وہ آج بھى ہمراز ہے

WhatsApp Group Join Now

admin

An online Urdu Magazine for women.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *