شعر و شاعری

لجنہ ترا نہ

Spread the love

عطیہ سلمان( آسٹریلیا)

قوم کی معمار، ہم ہیں لجنہ اماء اللہ

دین کا حصار ہم ہیں لجنہ اماء اللہ

ہم ہیں لجنہ اما اللہ، لجنہ اماء اللہ

 ہےجن کے ہاتھ باگ خدام احمد کی

 وہ باگ دار، ہم ہیں لجنہ اماء اللہ

ہم ہیں لجنہ اما اللہ، لجنہ اما اللہ

خلیفہ کی اطاعت لازم ہے سب پر

ہم طاعت گزار ہم ہیں لجنہ اما اللہ

ہم ہیں لجنہ اما اللہ لجنہ اما اللہ

جس کے دم سے باغِ احمد میں بہار

وہ باد نو بہار ہم ہیں لجنہ اما اللہ

ہم ہیں لجنہ اما اللہ لجنہ اماء اللہ

دین کی غیرت پر جو کٹ مرنے کو تیار

وہ سپہ سالار، ہم ہیں لجنہ اما اللہ

ہم ہیں لجنہ اما اللہ لجنہ اماء اللہ

سیراب جس سے ہو دینِ حق کی زمین

وہ چشمہءسار، ہم ہیں لجنہ اماء اللہ

ہم ہیں لجنہ اماء اللہ لجنہ اماء اللہ

ہمیں توفیق، خدمتِ دینِ احمد ملی ہے

دینِ حق کی علمبردار،ہم ہیں لجنہ اماء اللہ

ہم ہیں لجنہ اماء اللہ لجنہ اماء اللہ

جس میدان میں اتریں وہی میدان ہمارا ہو

ایسی شہ سوار،ہم ہیں لجنہ اماء اللہ

ہم ہیں لجنہ اماء اللہ لجنہ اماء اللہ

دِن رات خدمتِ دین پر، ہیں ہم مامور

خدائی خدمت گار،ہم ہیں لجنہ اماء اللہ

ہم ہیں لجنہ اماء اللہ لجنہ اماء اللہ

WhatsApp Group Join Now

admin

An online Urdu Magazine for women.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *