سٹیویا اپنے میٹھے پتوں کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہے۔یہ قدرتی طورپر پیراگوئے اور برازیل میں پایا جاتا ہے لیکن اب اس کی کاشت دنیا بھر میں شروع ہوگئی ہے۔ اس کے پتے…
ناشتے میں مفید غذائیں، بڑھتی عمر کے اثرات…
صبح کا ناشتہ طبي لحاظ سے خصوصي اہميت کا حامل ہوتا ہے مگر مسئلہ يہ ہے کہ روزمرہ زندگي کي افراتفري کے سبب ہم ميں سے اکثر لوگ يا تو ناشتہ نہيں کرتے يا پھر…
کشمیر کے روایتی وازوان کی بات کہاں…!
تحریر سلمیٰ حسین وازوان کے لغوي معني کھانوں کي دکان کے ہيں اور وازا ميں کھانوں کي تعداد ديکھتے ہوئے يہ نام بلکل مناسب اور درست معلوم ہے گر فردوس بر روئے زمين است ہميں…
ڈبل روٹی سے مزیدار ڈشز تیار کریں
قسط دوم دنيا بھر ميں خصوصاً ناشتہ کے وقت ڈبل روٹي (Bread) کا استعمال عام ہے۔ ہمارے ملک کے شہروں علاقوں ميں ڈبل روٹي ايک مقبول غذا ہے۔ گوندھے ہوئے آٹے ميں خميري اجزاء ملا…
کیا آپ مناسب مقدار میں وٹامن ڈی لے…
پاکستان سميت دنيا کے متعدد ممالک ميں لوگوں کو وٹامن ڈي کي کمي کا سامنا ہے ليکن نصف کرہ شمالي ميں سورج کي روشني کي کم مقدار کي وجہ سے يہ مسئلہ بڑھ رہا ہے…
کیا گھریلو ٹوٹکوں سے زکام کا علاج ممکن…
دنيا ميں کچھ تجربات ايسے ہوتے ہيں جس کا سامنا تقريباً ہر کسي کو ہو سکتا ہے جيسا کہ زکام ہونا۔ تقريباً 200 قسم کے وائرس اس بيماري کي وجہ بنتے ہيں، اور اس کے…
چاول سے فیس ماسک تیار کرنے کا طریقہ
چاولوں کا پانی ہماری جلد کے لیے بےحد فائدے مند ہوتا ہے اور قدیم دور سے ہی لوگ اسے استعمال کرتے آرہے ہیں جبکہ جلد کے ماہرین بھی چاول کے آٹے اور پانی کو جلد…
ڈبل روٹی سے مزیدار ڈشز تیار کریں
دنيا بھر ميں خصوصاً ناشتہ کے وقت ڈبل روٹي (Bread) کا استعمال عام ہے۔ ہمارے ملک کے شہروں علاقوں ميں ڈبل روٹي ايک مقبول غذا ہے۔ گوندھے ہوئے آٹے ميں خميري اجزاء ملا کر سانچے…
دماغی صحت بہتر رکھنے والی غذائیں
’’ارے بھئي دماغ کو تيز کرنا ہے تو بادام اور اخروٹ کھائو‘‘۔ يہ مشورہ زندگي ميں آپ کو کسي نہ کسي نے ضرور ديا ہوگا اور شايد آپ نے اس پر عمل بھي کيا ہو…
میڈیکل کی مخلوط تعلیم اور لڑکا اک شرمیلا…
تحریر ڈاکٹر طاہرہ کاظمی اقرار کيے بنا چارہ نہيں سو کيے ليتے ہيں کہ ہمارے ساتھ ايک مسئلہ ہے اور ہے بھي گمبھير! جب بھي ہم کچھ ايسا سنيں جس کا نہ سر ہو نہ…
پاکستان میں کورونا کی داستان شکست
. تحریر شفا یوسفزئی صحافی پاکستان نے کيسےکورونا کے خلاف کم وسائل اور ڈگمگاتي معيشت کے باوجود لڑائي لڑي يہ ايک کيس سٹڈي ہے جس کي دنيا بھي معترف ہوئے بغير نہ رہ سکي۔ چين…
ماں اور بچے کی صحت
نومولود بچوں کے پانچ بڑے مسائل جن کا سامنا تقريباً ہر ماں کو ہوتا ہے تحرير نازش ظفراسلام آباد ماں بننے کے ليے کتني ہي تياري کر لي جائے، ناني داداي کے مشورے ليے جائيں، کتابيں پڑھ لي جائيں اور آج کل انٹرنيٹ…
ڈپریشن کم کرنے کے لیے باغبانی کیجئے
ڈپريشن دنيا بھر ميں تيزي سے پھيلتا ہوا مرض ہے۔ ڈپريشن کي وجہ سے صحت کے ساتھ ساتھ سونے جاگنے کےمعمولات، فيصلہ سازي يا صحت مند سرگرمياں، يہاں تک کہ فيملي کے ساتھ روا رکھےجانے…
دہی اور رائتہ سے کریں کھانے کا لطف…
دودھ سے تيار کيا جانے والا دہي صديوں سے انساني غذاکا حصہ ہے۔ غذائيت سے بھرپور دہي جگر کي گرمي دور کرنے، موٹاپا کم کرنے، ہاضمہ، دل و دماغ، ہڈيوں اور دانتوں کي مضبوطي کے…
لبوں پہ مسکان رکھنا
۔ تحریر فوزیہ منصور مسکراہٹ واحد چیز ہے جو اپنے چہرے کو بھی حسین بناتی اور دیکھنے والی آنکھ کو بھی بھلی لگتی ہے۔آج افراتفری کے زمانے میں جہاں ہر انسان مختلف تفکرات میں گھرا…
سٹیویا پلانٹ
سٹیویا اپنے میٹھے پتوں کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہے۔یہ قدرتی طورپر پیراگوئے اور برازیل میں پایا جاتا ہے لیکن اب اس کی کاشت دینا بھر میں شروع ہوگئی ہے۔ اس کے پتے…
اب سمندری پانی آدھے گھنٹے میں پینے لائق…
۔ تحریر ایمان صغیر سمندرکے پانی کو پینے کے لائق بنانے کے لیے عالمی تحقیقاتی ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ایک فلٹر تیار کیا ہےجو 30 منٹ سے بھی کم وقت میں سمندری…
شوگر سے بچنے کے لئے روزانہ پھل اور…
۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ روزانہ پھل اور سبزیاں کھانے سے شوگر جیسے مرض سے بچا جا سکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اگر پھل اور سبزیوں کی بہت کم مقدار بھی کھائی…
بھنڈی ذیابطیس سے بچا سکتی ہے
۔ بھنڈی اکثر اور بیشتر افراد کی پسندیدہ سبزی ہے مگر اس کے بے شمار فوائد سے متعلق کم ہی افراد جانتے ہیں۔ ماہرین غذائیت کے مطابق بھنڈی سُپر فوڈز یعنی غذائیت سے بھر پور…