صحت و غذاعورتمتفرق

منٹوں میں ہوجائیں گوری گوی

Spread the love

تحریر: مہوش اکرم

خوبصورت اور دلکش چہرہ اور گورا رنگ پانا ہر لڑکی کی خواہش ہوتی ہے۔ بس تھوڑی سی توجہ دینے سے ہر کوئی اپنی شخصیت کو پر کشش بنا سکتا ہے۔ جلد کو بنیاد کی طور پہ صاف ستھرا رکھنا بےحد ضروری ہے کیونکہ آپ کی جلد آپ کی عمر کی عکاسی کرتی ہے۔

اسی طرح ہر وقت غصے میں رہنے سے نہ صرف آپ کے اعصاب بلکہ آپ کی جلد بھی متاثر ہوتی ہے آپ کے رویے کی شائستگی اور نرمی آپ کی جلد پر مثبت اثرات مرتب کرتی ہے اور آپ کی جلد گوری ہوتی جاتی ہے۔ ذیل میں رحمت کو گوراکرنے کے ٹو کے بیان ہیں جنھیں آپ اپنی جلد کی مطابقت اور پابندی سے استعمال کریں فرق آپ خود محسوس کریں گی۔ٹماٹر ، مولی، کھیر ایا لکڑی کا رس اور گلاب کا پانی، آدھا آدھا پیچ اور چند قطرے لیموں کا رس ملا کر اس میں ایک ایک چائے کا چیچ مکھن اور ہلدی ملا کر چہرے پر لگائیں اور جب خشک ہو جائے تو نیم گرم پانی سے دھو لیں اس کے بعد تھوڑی سی گلیسرین اور اور عرق گلاب چہرے پر لگالیں جلد چکنی ، ملائم، صاف اور چمکدار ہو جائے گی۔نسخہ نمبر 1: پانچ بادام رات میں بھگو کر صبح چھلکا اتار کر باریک پیس لیں اس میں تھوڑا سا عرق گلاب اور پانچ قطرے چندن کا عطر ملا لیں جہاں کہیں چہرے پر وجے ہوں روزانہ تین بار لگائیں اور جہاں گہرے دھبے ہوں وہاں زیادہ دیر لگا رہنے دیں۔نسخہ نمبر 2 : تاریل کا پانی روزانہ چہرے پر دو بار لگانے سے چہرے کے داغ دھبے ، مہاسے وغیرہ دور ہو جاتے ہیں۔

نسخہ نمبر 3: دو هیچ بیسن، ایک پیچ گلیسرین، آدھا پیچ چندن پسا ہوا، ہلدی آدھا چیچ، عرق گلاب ایک پیچ، دودھ آدھا پیچ ، اور لیموں کارس چند قطرے ملالیں۔ اس ابٹن کو چہرے پر ملیں۔ اس سے آپ کے حسن میں اضافہ ہو گا۔

نسخہ نمبر 4 : روزانہ صبح و شام چہرے پر کسی بھی اچھے تیل سے ، نشل کریں۔ رات کو ایک شیشے کے گلاس میں دو پیچ پسا ہوا
آنولہ بھگو دیں اور صبح چھان کر اس پانی سے منہ دھو لیں۔ اس سے چہرے کی جھریاں دور ہو جائیں گی۔
نسخہ نمبر 5 : کالے تل اور ہلدی چو تھائی پیچ لے کر گرم دودھ کے ساتھ پیس لیں اور چہرے پر لگائیں۔ اس سے جھائیاں دور
ہو جاتی ہیں۔
نسخہ نمبر 6: نیم کے تازہ پتے نہیں کر رات میں چہرے پر لگالیں اور جب سوکھ جائیں تو ٹھنڈے پانی سے دھو لیں لگا تار پچاس
دن کرنے سے چہرے کے داغ دھبے دور ہو جائیں گے۔
نسخہ نمبر 7: چاولوں کو بھگو کر اس پانی سے منہ دھونے سے چہرے کی جھائیاں دور اور رنگ صاف ہوتا ہے۔
نسخہ نمبر 8 : رات سونے سے پہلے چہرے پر گھی سے ہلکے ہلکے مساج کریں، چہرے کے سیاہ داغ دور ہو جائیں گے۔
نسخہ نمبر 9: چنے کے آٹے میں ارنڈ کا تیل ملا کر چہرے پر لگائیں اور ہلکے ہاتھ سے رگڑ کر دھولیں جھائیاں وغیرہ دور اور چہرہ خوبصورت ہو جاتا ہے۔

نسخہ نمبر 10: جائفل ہیں کر دودھ میں ملا کر لگانے سے چیر و نکھر جاتا ہے۔نسخہ نمبر 11: تلسی کے پتے اور لیموں کارس برابر مقدار میں ملا کر لگانے سے جھائیاں، مہاسے اور سیاہ دھبے ٹھیک ہو جاتےہیں۔نسخہ نمبر 12: پودینہ پہیں کر اس کا رس نکال کر صبح آدھے گھنٹے کیلئے چہرے پر لگائیں اور شام میں تلسی کے پتے پیس کر آدھے سمجھنٹے تک لگائیں۔ اس کے بعد پانی سے دھو لیں۔ تین مہینے پابند کن سے کرنے سے تیرے پر موجو د سیاہ تھائیاں دور ہو جائیںنو نمبر 13: دودھ سے چہرے پر مساج کریں اور آدھے ملنے اور صاف پانی سے دھو لیں۔ اس سے آپ کی خوبصورتی میںاضافہ ہو گا۔نسخہ نمبر 14: جلد کی خوبصورتی کیلئے خوب پانی پئیں پانی اندرونی صفائی کیلئے بے حد ضروری ہے۔

نوٹ: یہ تحریر مضمون نگار کے اپنے خیالات اور رائے پر مبنی ہے جس سے ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
WhatsApp Group Join Now

admin

An online Urdu Magazine for women.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *