ناف پر انتہائی دلچسپ معلومات
ناف اللہ سبحان و تعالیٰ کی طرف سے ایک خاص تحفہ ھے
62 سال کی عمر کے ایک بوڑھے آدمی کو لیفٹ آنکھ سے صحیح نظر نہیں آ رہا تھا، خاص طور پر رات کو تو اور نظر خراب ھو جاتی تھی، ڈاکٹروں نے انہیں بتایا کہ آپ کی آنکھیں تو ٹھیک ہیں، بس ایک پرابلم ھے کہ جن رگوں سے آنکھوں کو خون فراہم ھوتا ھے وہ سوکھ گئی ہیں۔سائنس کی تحقیق کے مطابق سب سے پہلے اللہ کی تخلیق ،انسان میں ناف بنتی ہے۔ جو پھر ایک کاورڈ کے ذریعے ماں سے جڑ جاتی ھے، اور اس ہی خاص تحفے سے جو بظاہر ایک چھوٹی سی چیز ھے ایک پورا انسان بنتا ہے۔سبحان اللہ
ناف کا سوراخ ایک حیران کن چیز ھے۔سائنس کے مطابق ایک انسان کے مرنے کے تین گھنٹے بعد تک ناف کا یہ حصہ گرم رہتا ھے، وجہ اس کی یہ بتائی جاتی ھے کہ یہاں سے بچے کو ماں کے ذریعے خوراک ملتی ھے بچہ پوری طرح سے 270 دن میں بن جاتا ھے یعنی 9 مہینے میں، یہ ہی وجہ ھے کہ ہماری تمام رگیں اس مقام سے جڑی ھوتی ہیں اس کی اپنی ایک خود کی زندگی ہوتی ہے۔
پیچوٹی ناف کے اس سوراخ کے پیچھے موجود ہوتی ہے، جہاں تقریبا 72،000 رگیں موجود ھوتی ہیں، ہمارے جسم میں وجود رگیں اگر پھیلائی جائیں تو زمین کے گرد دو بار گھمائی جا سکتی ہیں۔
علاج
آنکھ اگر سوکھ جائے، صحیح نظر نہ آتا ھو، پتہ صحیح کام نہ کر رہا ھو، پاؤں یا ہونٹ پھٹ جاتے ھوں، چہرے کو چمک دار بنانے کے لیے بال چمکانے کے لیے گھٹنوں کے درد، سستی، جوڑوں میں درد، سکن کا سوکھ جانا۔
طریقہ علاج
آنکھوں کے سوکھ جانا صحیح نظر نہ آنا چمکدار کھال اور بال کے لیے روز رات کو سونے سے پہلے تین قطرے خالص دیسی گھی کے یا ناریل کے تیل کے ناف کے سوراخ میں ٹپکائیں اور تقریبا ڈیرھ انچ سوراخ کے ارد گرد لگائیں۔
گھٹنوں کی تکلیف دور کرنے کے لیے
ارنڈی کے تیل کے تین قطرے سوراخ میں ٹپکائیں اور ارد گرد لگائیں جیسے اوپر بتایا ھے۔کپکپی اور سستی دور کرنے کے لیے اور جوڑوں کے درد میں افاقہ کے لیے اور سکن کے سوکھ جانے کو دور کرنے کے لیے سرسوں کے تیل کے تین قطرے اوپر بتائے گئے طریقے کے مطابق استعمال کریں۔
ناف کے سوراخ میں تیل کیوں ڈالا جائے
ناف کے سوراخ میں اللہ تعالیٰ نے یہ خاصیت رکھی ھے، کہ جو رگیں جسم میں اگر کہیں سوکھ گئی ہیں تو ناف کے ذریعے ان تک تیل پہنچایا جا سکتا ھے ۔جس سے وہ دوبارہ کھل جاتی ہیں۔بچے کے پیٹ میں اگر درد ھو تو ہینگ پانی اور تیل میں مکس کر کے ناف کے ارد گرد لگائیں چند ہی منٹوں میں ان شاءاللہ، اللہ کے کرم سے آرام آ جائے گا ۔
تناو کی کمی کے لئے
آب پیاز بیس گرام،روغن ذیتون آدھ پاؤ میں جلا کے لگانے سے یہ ناف کے اندر اور باہر مالش کرنے سے ھو جاتا ھے۔
برائے کان
کانوں میں سائیں سائیں کی آواز آتی ھو تو سرسوں کے تیل پچاس گرام میں تخم ہرمل دو عدد پیس کر ناف میں پندرہ دن لگانے سے سائیں سائیں کی آواز آنا ختم ھو جاتی ھے۔ قوت سماعت کی کمی دور کرنے کے لئے۔سرسوں کے پچاس گرام تیل میں دار چینی پیسیں،بیس گرام جلا کے وہ تیل ناف میں لگانے سے قوت سماعت میں بہتری آتی ھے۔
پیٹ کا پھولنا
پچاس گرام سرسوں کے تیل میں بیس گرام کلونجی کا تیل ملا کے ہلکا گرم کر کے ٹھنڈا کر کے لگانے سے دو ماہ میں پیٹ کنٹرول ھو جاتا ھے۔
بڑا قبض کشا نسخہ ھے
اگر نہانے کے بعد روغن زیتون ناف میں لگا دیں۔اور مزے کی بات یہ کہ الرجی اور زکام نہیں ھوتا۔


