شخصیاتعورتمتفرق

باہمت خواتین کا عالمی ایوارڈ بلوچستان کی جلیلہ حیدر کے نام

بلوچستان کی ’آئرن لیڈی‘ کے نام سے پہچانی جانے والی وکیل جلیلہ حیدر کو امریکا میں ’انٹرنیشنل ویمن کریج ایوارڈ‘ سے نوازا گیا ہے۔ جلیلہ حیدر نے اس ایوارڈ کو پاکستان اور بالخصوص بلوچستان کی خواتین کے نام کیا۔

WhatsApp Group Join Now

admin

An online Urdu Magazine for women.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *