شعر و شاعری مکرم محترم جناب سلطان محمود انور صاحب کي وفات پرملال پر لکھا گيا قطعہ admin February 1, 2021152 Views 0 Comments 0 min read Spread the loveطاہرہ زرتشت نازؔ اِک سپاہي ، راہِ حق کا عازمِ جنّت ہوا عہد جو باندھا خدا سے صدق سے پورا کيا تھا وہ عالم، عاشق و صادق ، محبت کا سفير صدق کي راہيں دکھاتا کامراں رُخصت ہوا