شعر و شاعری

غزل

Spread the love

خدا کی رحمت سےکبھی تم مایوس مت ہونا

اس کا در چھوڑ کر تم کہیں نہ جانا

جو بھی مانگنا ہے تم مانگو اس سے

لیکن اس کے ساتھ کسی کو شریک مت ٹھرانا

چھوڑ دو تم اپنے سارے کام خدا پر

غلطی سے بھی کس کے آگے ہاتھ مت پھیلانا

ٹل جائیں گئیں ساری بلائیں

بس تم اس پہ بھروسا رکھنا

صبر کا دامن کبھی مت چھوڑنا

ہمیشہ اس کئ رضا میں راضی رہنا

ہار جائیں گے سبھی دشمن تمہارے

بس اسی کے آ گے تم جھکنا

آرزوئیں تمہاری کر دے گا وہ پوریں

ہمیشہ تم اس کی عبادت کرنا

مضبوط کرلو اپنا تعلق تم اس سے

ہمیشہ اس کی پسندیدہ راہ پہ چلنا

WhatsApp Group Join Now

admin

An online Urdu Magazine for women.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *