تحریر ندرت جہاں کاشف جرمنی آج وہ بہت ہي افسردہ تھا اس کو اپنے ابا بہت ياد آ رہے تھے قاسم کو جب بھي زندگي ميں کوئي مشکل پيش آئي اس نے اپنے ابا کي…
ڈسلیکسیا… بچوں کے سیکھنے کے عمل میں دشواری
بچوں کي اکثريت صحيح عمر ميں پڑھنا لکھنا شروع کرديتي ہے ليکن کچھ بچے ايسے بھي ہوتے ہيں جن کو پڑھنے لکھنے ميں دشواري کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ايسے ميں والدين سيکھنے کے ليے…
طلباء کو تعلیم و تربیت کے ساتھ رہنمائی…
. تحريرايس ايم اشتياق ميں تو اپنے بيٹے کو ڈاکٹر بناؤں گي، مياں بولے نہيں نہيں، ميرا بيٹا تو انجينئر بنے گا۔ مياں بيوي، اپنے بيٹے کو پيار بھري نظروں سے ديکھتے ہوئے۔ بچے کے…
تربیت یا صحبت کا اثر
. تحریر روزیہ منصور بچپن سے لے کر جواني تک والدين بچوں کو دنيا کي اونچ نيچ سمجھاتے ہيں۔اچھائي برائي ميں فرق بتاتے ہيں۔ ديني تعليم دے کر اچھے اعمال کي ترغيب ديتے ہيں ۔…
ماں اور بچے کی صحت
نومولود بچوں کے پانچ بڑے مسائل جن کا سامنا تقريباً ہر ماں کو ہوتا ہے تحرير نازش ظفراسلام آباد ماں بننے کے ليے کتني ہي تياري کر لي جائے، ناني داداي کے مشورے ليے جائيں، کتابيں پڑھ لي جائيں اور آج کل انٹرنيٹ…
روزانہ ایک گھنٹہ ورزش بچوں کی ذہنی نشونما…
جہاں ايک طرف جديد سائنس نے انسان کے ليے کئي آسائشيں پيدا کردي ہيں تو وہيں دورِ جديد کي تيز رفتار زندگي نے انسان کو فطرت سے بھي دور کرديا ہے۔ آج کے زمانے ميں…
کام آؤ نام بناؤں
۔ تحریر انعم خالد آم کا درخت اپنے سائے اور پھل سے سب کو فائدہ پہنچانے والا ،جبکہ سیب کا درخت اکھڑ مزاج اور کسی کے کام نہ آنے والا تھا۔جب کبھی کوئی راہ گزرتا…
محنت کا پھل
. تحریر سنیلہ وقاس یہ کہانی ہے ایک کسان کی ہے، جس کا نام احمد تھا۔ اس کے تین بیٹے تھے۔وہ سب ہنسی خوشی رہتے تھے، مگر احمد کو ایک بات کی فکر رہتی تھی…
آزادئ پاکستان کے حوالے سے ہماری نسلوں کے…
. تحریر نُزہت جہاں ناز کراچی علی پرائمری پاس کر کے سکینڈری میں آگیا تھا اور اس کے ساتھ ہی اس کے تعلیمی اخراجات میں بھی خاطرخواہ اضافہ ہوا تھا اپنے ماں باپ کا اکلوتا…
با کمال طوطا (قسط دوم)
۔ تحریرنازیہ انور شہزاد سفیر بھائی نے اس کی طرف دیکھا اور کہا: !عثمان! واقعی تم صحیح کہہ رہے تھے، میں تمہارے طوطے کے ذریعے کافی کیس حل کر چکا ہوں اور مزے کی بات…
میری پیاری اماں جی
. ڈاکٹر سعدیہ حسن بلوچ ماں محبت ہے، محبت نہیں چھوڑی جاتی وہ ضرورت ہے، ضرورت نہیں چھوڑی جاتی کتنا مشکل ہے اُس ہستی کے بارے میں لکھنا کہ جس نے لکھنا سکھایا۔ اُن کے…
با کمال طوطا (قسط اوّل)
۔ نازیہ انور شہزاد نعمان اور عثمان دونوں دوست اسکول سے نکلے تو نعمان اپنے والد کے ساتھ گھر چلا گیا، جب کہ عثمان اکیلا ہی گھر کی طرف چل دیا۔ ابھی کچھ دور ہی…
نو سالہ عائشہ ایاز- تائی کوانڈوچیمپئن
. خیبر پختونخوا کے علاقے سوات سے تعلق رکھنے والی نو سالہ عائشہ ایاز نے متحدہ عرب امارات کی ریاست فجیرہ میں31فروری کومنعقد ہونے والے تائی کوانڈو کے بین الاقوامی مقابلوں میں انڈر10 کیٹیگری میں…
معصومیت کے چند واقعات
’’پختہ ایمان و یقین‘‘ یہ واقعہ میرے بھانجے عزیزم افتخار احمد نونی کا ہے۔ہم سب افراد ِ خانہ ایک کمرے میں اکٹھے بیٹھے بھنی ہوئی مکئی کے بھٹوں{چھلّیوں} سے لطف اندوز ہو رہے تھے۔کہ عزیزم…
ماں قوموں کا فخر جلیل
از صفیہ نسیم کہتے ہیں ماں کی گود بچے کی پہلی درسگاہ ہے۔ ماں اپنے بچے کے لئے سراپا تربیت اسی وقت بن جاتی ہے جب وہ رحم مادر میں تخلیقی مدارج طے کر رہا…
چڑیوں کے پنکھ
تحریر انجم قدوائی ایک بادشاہ تھا۔ اس کی سات لڑکیا ںتھیں۔ وہ ان ساتوں سے بیحد محبّت کرتا تھا اوران کے ہر آرام کا خیال رکھتا تھا۔ ایک بارجب دستر خوان سجا ہوا تھا وہ…
بچوں میں سستی اور کاہلی انہیں ڈپریشن کا…
برطانوی ماہرین نے ایک تفصیلی مطالعے کے بعد دریافت کیا ہے کہ جو بچے نوبلوغت کی عمر میں زیادہ وقت بیٹھے رہنے میں گزار دیتے ہیں، جب وہ بلوغت کی دہلیز پر قدم رکھتے ہیں…
آگے بڑھنے میں بچیوں کی حوصلہ افزائی فرمائیں
25سال قبل دنیا کے تقریباً 200 ممالک سے تعلق رکھنے والے 30ہزارکے قریب نمائندے خواتین کے حقوق کو انسانی حقوق میں شامل کرنے کا عزم لیے چوتھی عالمی خواتین کانفرنس میں شرکت کی غرض سے…
کیا کہانیاں بچوں کا کتاب سے رشتہ بحال…
کيا آپ کو وہ دن ياد ہے جب سکول ميں کسي ٹيچر نے کوئي کہاني سنائي ہو؟‘ کہانيوں کے فوائد گنواتے ہوئے ميں لوگوں سے يہ سوال اکثر پوچھتا ہوں۔ تھوڑي دير تک ميرے…