تحرير طاہرہ زرتشت نازؔ مفہوم و معاني سبھي رستے ميں کھڑے ہوں ترتيب سے اوزان کے سب موتي جڑے ہوں اترا ہے فلک سے يوں تخيّل کا ستارا دل جھوم اُٹھا حسنِ مجسم سے…
نظم
شعر و شاعریJanuary 1, 2021
تحرير طاہرہ زرتشت نازؔ مفہوم و معاني سبھي رستے ميں کھڑے ہوں ترتيب سے اوزان کے سب موتي جڑے ہوں اترا ہے فلک سے يوں تخيّل کا ستارا دل جھوم اُٹھا حسنِ مجسم سے…
نفيسہ محمود سڈني آسٹريليا پل پل لوکي ازماوندے رہندے کردے چکنا چور وے سائياں تو ہي ميرے دل دا محرم تو ہي بخشن ہار وے سائياں ايتھے بن گئے دروغے سارے ليندے رہندے حساب…
تحریر راضیہ سید ‘خواتين آج کل ہر شعبہ زندگي ميں کام کر رہي ہيں اور اپني قابليت کا لوہا بھي منوا رہي ہيں۔ يہ جملہ زبان زدعام ہے اور کسي حد تک درست بھي ہے…
تحریر نادیہ مشتاق پاکستان سمجھ نہيں آتي کہ کسي کو ڈرا کر کونسي خوشي ملتي ہے ؟ اپنے خيالوں ميں گُم ايک انسان کو اچانک چونکا کر اُسکا سکون برباد کر کے کيسے لوٹ پوٹ…
تحریر قرۃالعین فاروق حیدرآباد سليم اخبار کا اسٹال لگاتا وہ صبح سويرے ہي اپنے اسٹال پر آکر بيٹھ جاتا سليم کے اسٹال پر عمير اپنے دادا جي کے ساتھ بچپن سے آرہا تھا ان کا…
تحریر فائزہ حبیب کراچی پاکستان شيطاني چيلے آدم زادوں اور آدم زاديوں کے ذہنوں ميں وسوسے ڈالنے ميں شب و روز پوري قوت کے ساتھ مصروف ہيں۔ ہر دن ايک نيا سياپا کھڑا ہوتا ہے۔…
تحریر اچھی آپا پاکستان امام بخاري رحمہ اللہ اپني صحيح ميں قتادہ رحمہ اللہ کا قول ذکر کرتے ہيں کہ: خَلَقَ اللّٰہُ تَعَالٰی هذِہِ النُّجُوْمَ لِثَلَاثٍ جَعَلَھَا زِیْنَۃً لِلسَّمَائِ وَرُجُوْمًا لِلشَّیَاطِیْنِ وَ عَلَامَاتٍ یُھْتَدٰی بِھَا…
- برٹش انڈين آرمي کے ميجرجنرل ہيکٹر پينٹ کي بيٹي شيلا آئرن پينٹ،ايک برطانوي خاتون جنہوں نے 1887 ميں لکھنو يونيورسٹي سے گريجويٹ کيا۔ان کي والدہ برہمن فيملي سے تھيں جنہوں نے کرسچن مذہب اختيار…
وَاصْبِرْ فَاِنَّ اللَّهَ لَا يُضِيعُ اَجْرَ الْمُحْسِنِينَ(هود: 116) ترجمہ: اور صبر کر۔ پس اللہ احسان کرنے والوں کا اجر ہرگز ضائع نہيں کرتا۔ حضرت مولوي نورالدين رضي اللہ عنہ سورة ھُود کي آيت 116 کي…
قُلْ اُوْحِيَ اِلََّ اَنَّهُ اسْتَمَعَ نَفَرٌ مِّنَ الْجِنِّ فَقَالُوْۤا اِنَّا سَمِعْنَا قُرْاٰنًا عَجَبًا)سورة الجن: 2( اِسْتَمَعَ نَفَرٌ مِّنَ الْجِنِّ : جنّ اللہ تعاليٰ کي ايک مخلوق ہے۔ جيسے ملائک وغيرہ اور اس کي مخلوق ہيں۔…
- عورتوں سے حسنِ سلوک کا آپ صلي اللہ عليہ وسلم خاص خيال رکھتے تھے۔ آپ صلي اللہ عليہ وسلم نے سب سے پہلے دنيا ميں عورت کے ورثہ کے حق کو قائم کيا۔ چنانچہ…
تحریر سعیدہ وارثی ہم مسلمان اپنے کمال پر ہوتے ہيں جب علم اور علميت کو اہميت ديتے ہيں اور وہ ان کا سب سے برا روپ وہ ہوتا ہے جب ان ميں سے اقليت دين…
يہ تينوں نام ايک ہي مذہب کے ہيں اس مذہب کي تاريخ کافي پراني ہے، اکثرمحقيقين کا خيال ہے کہ يہ مذہب نمرود کے زمانے سے پہلے کا ہے۔ يہ خدا کو واحد مانتے ہيں…
فضائل عرب قبيلہ بنو خزاعہ کے مشرک سردار کي بيٹي جويريہ ؓ بنت حارث بن ابي ضرار سےرسول اللہؐ کي شادي بھي خاص الہٰي تقدير تھي۔ انہوں نے بھي آنحضرتؐ سے شادي سے پہلے خواب…
چھوٹے تھے تو ہميں يہ اصول معلوم نہيں تھا کہ الف پر ختم ہونيوالے مذکر کو مؤنث بنانا ہوتو اسکي آخري “الف” کو چھوٹي “ي” ميں بدل ديتے ہيں۔ليکن اسکے باوجود ہم مرغا مرغي، بکرا…
سال نَو ادارہ آبگينے اپنے تمام قارئين کرام کي خدمت ميں سال نَو کي مبارکباد پيش کرتا ہے اور دعا کرتا ہے کہ اللہ تعاليٰ اس سال نَو کو ہمارے لئے خير وبرکت کا موجب بنائے…
يٰاَيُّهَا النَّبِيُّ قُلْ لِّاَزْوَاجِكَ اِنْ كُنْتُنَّ تُرِدْنَ الْحَيٰوةَ الدُّنْيَا وَ زِيْنَتَهَا فَتَعَالَيْنَ اُمَتِّعْكُنَّ وَ اُسَرِّحْكُنَّ سَرَاحًا جَمِيْلًا۔وَ اِنْ كُنْتُنَّ تُرِدْنَ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ وَ الدَّارَ الْاٰخِرَةَ فَاِنَّ اللّٰهَ اَعَدَّ لِلْمُحْسِنٰتِ مِنْكُنَّ اَجْرًا عَظِيْمًا(سورة الاحزاب: 29-30) ترجمہ اے نبي! اپني بيويوں سے کہہ دے کہ اگر تم دنيا کي زندگي اور اس کي زينت چاہتي ہو تو آؤ ميں تمہيں مالي فائدہ پہنچاؤں اور عمدگي کے ساتھ تمہيں…
(فہميدہ مسرت احمد جرمني) بھُل بھليکھے پيار سي پايا ميں تے اپنا آپ گنوايا ہر کوئي مارے طعنے مہنے سجنا ايہہ کيہ وَير کمايا جيہڑے دنيا چھڈ کے ٹُر گئے اج تک مڑ کے کوئي…
ميں ايسا گُل ہوں جس ميں سے کوئي خوشبو نہيں آتي ميں اردو کا معلم ہوں مجھے اردو نہيں آتي تلفظ بھول جاتا ہوں کئي لفظوں کا ميں اکثر قواعد کا کوئي بھي جز نہيں…
(بشارت سکھي جرمني) گرہ نفرت کي کيوں کھلتي نہيں ہے محبت کي کلي کھلتي نہيں ہے ہے جنگ افکار کي سن لے زمانہ کہ تجھ سے دشمني ذاتي نہيں ہے مري تشنہ لبي حد سے…