طاہرہ زرتشت نازؔ
مطلع بھي بہت خوب! رواني ہے غزل ميں
عشوہ بھي ہے غمزہ بھي ، جواني ہے غزل ميں
ہے نازؔ ! گرہ اچھي ، بہت اعلٰي ہے مقطع
اوزان ، رِدھم ، حُسن بياني ہے غزل ميں
طاہرہ زرتشت نازؔ
مطلع بھي بہت خوب! رواني ہے غزل ميں
عشوہ بھي ہے غمزہ بھي ، جواني ہے غزل ميں
ہے نازؔ ! گرہ اچھي ، بہت اعلٰي ہے مقطع
اوزان ، رِدھم ، حُسن بياني ہے غزل ميں